کم عمر
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - کم سن، چھوٹی عُمر کا 7 نو نہال، نو عمر۔ "بظاہر نہایت مناسب رشتہ تھا، شیزی کم عمر اور ناسمجھ تھی۔" ( ١٩٨٨ء، صدیوں کی زنجیر، ٤٧٧ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'کم' کے بعد عربی اسم 'عمر' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨٨ء کو "صدیوں کی زنجیر" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - کم سن، چھوٹی عُمر کا 7 نو نہال، نو عمر۔ "بظاہر نہایت مناسب رشتہ تھا، شیزی کم عمر اور ناسمجھ تھی۔" ( ١٩٨٨ء، صدیوں کی زنجیر، ٤٧٧ )